Student Girl Ki Video Viral
Posted By: Abid on 24-05-2019 | 22:11:59Category: Political Videos, Newsطالبہ سے اجتماعی زیادتی کرکے ویڈیو وائرل کرنے والے تین مجرمان کو سزائے موت ایک کو عمر قید کی سزا سنادی گئی
میرپورخاص (نیوزڈیسک) کھپرو میں 9 سال قبل نویں جماعت کی طالبہ زینب بھیو سے اجتماعی زیادتی کرکے وڈیو انٹر نیٹ پر وائر ل کرنے والے تین مجرمان کو سزائے موت ایک کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔ ایڈیشنل سیشن جج کھپرو عنایت اللہ بھٹو کی عدالت نے 2010 میں کھپرو کی طالبہ زینب بھیو کو زیاتی کا نشانہ بنا کر وڈیو وائرل کرنے والے
مجرمان جہانزیب قائم خانی دانش قائم خانی اور وسیم قائم خانی کو موت کی سزا سنادی ہے جبکہ مجرم قائم خانی کو عمر قید کی سزا سنادی ہے، مقدمہ زینب کے چچاڈاکٹر امین بھیو کی مدعیت میں 2010 میں کھپرو کی پولیس اسٹیشن میں درج کیا گیا تھا اور یہ واقع بھی ہائی پرفائل بن گیا تھا۔

Pakistan Army Aviation's Mi-17 helicopter crashes, all personnel martyred, ISPR
Mahira Khan's meeting with King Charles; Videos go viral on social media
Nepalese man wins world title by descending stairs on his hands
Has Netanyahu also become a god? A video from India has created a stir on social media.
The federal government will present a budget of more than Rs 17,500 billion tomorrow.
Iran says it will not negotiate with the US under threats












