China Drones Ke Zariye Light Show
Posted By: Abid on 25-05-2019 | 11:53:01Category: Political Videos, Newsچین،ڈرونز کے ذریعے لائٹ شو کی شاندار ریہرسل
اسلام آباد(نیو زڈیسک)چین میں ڈرونز کے ذریعے لائٹ شو کی شاندار ریہرسل کی گئی جس میں جگمگ کرتے ڈرونز کے دلچسپ نظارے نے دیکھنے والوں کو مبہوت کردیا۔ایل ای ڈی لائٹ سے مزین پانچ سو26ریموٹ کنٹرول ڈرونز کو ایک ساتھ آسمان پراُڑایا گیاا ور اِن
جگمگ کرتے ڈرونز کی خوبصورت فارمیشن کچھ اس انداز میں ترتیب دیں کہ ہر طرف روشنیاں بکھر گئیں جبکہ یوں جگنوں کی طرح آسمان پر روشنی بکھیرتے ڈرونز کی شاندار فارمیشن دیکھنے کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔واضح رہے اس ڈرون لائٹ شوکی ریہرسل شہر میں منعقد ہونے والی بگ ڈیٹا انڈسٹری ایکسپو 2019کی مناسبت سے کی گئی جو 26سے 29مئی تک جاری رہے گی ۔

Gold price increases by Rs 1,500 per tola
Pakistan decides to buy advanced stealth fighter jets J-35
Holding the Pakistan-India match in the T20 World Cup saved the ICC $174 million.
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
Nepal seek to turn promise into points
RR likely to remain in Jaipur, subject to conditions












