Indian Actor Pakistan Aane Ka Khawaahishmand
Posted By: Akbar on 26-05-2019 | 08:37:08Category: Political Videos, Newsبھارتی پنجابی اداکار ایمی ورک میں پاکستان جانے کی خواہش مچلنے لگی
امرتسر (نیوزڈیسک) بھارتی پنجاب کے مشہور گلوکار اور اداکار ایمی ورک میں پاکستان جانے کی خواہش مچلنے لگی۔ ان کا کہنا ہے کہ مجھے وہاں سے مداحوں کے بہت زیادہ پیغامات بھی موصول ہوتے ہیں۔ چاہتا ہوں زندگی میں ایک بار سرحد کے پار جائوں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاک بھارت تعلقات کی راہ میں ہمیشہ سے سیاسی معاملات حاوی ہوئے ہیں۔ میں یورپ
کی طرح پاکستان اور بھارت میں سرحدیں کھلی دیکھنا چاہتا ہوں۔ اس سے عوام کو ایک دوسرے کی فلمیں دیکھنے کو مل جائینگی۔ایمی ورک کا کہنا تھا کہ پاکستان کے بے شمار ڈرامے دیکھے ہیں، دیکھ کر خوشی محسوس ہوتی ہے، وہاں پر بہت سارے مشہور گلوکار پیدا ہوئے، نصرت فتح علی سے لیکر راحت فتح علی تک جنہیں سن کر انسپائریشن حاصل .. ۔۔۔۔

Pakistan Army Aviation's Mi-17 helicopter crashes, all personnel martyred, ISPR
Mahira Khan's meeting with King Charles; Videos go viral on social media
Nepalese man wins world title by descending stairs on his hands
Has Netanyahu also become a god? A video from India has created a stir on social media.
The federal government will present a budget of more than Rs 17,500 billion tomorrow.
Iran says it will not negotiate with the US under threats












