600 Logon Ki Call Phones Se Eham Maloomaat
Posted By: Abid on 29-05-2019 | 08:25:39Category: Political Videos, Newsمعصوم بچی فرشتہ زیادتی قتل کیس میں پولیس کی مختلف ٹیموں نے تفتیش کا دائرہ کار وسیع کر دیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک) اسلام آباد کی معصوم بچی فرشتہ زیادتی قتل کیس میں پولیس کی مختلف ٹیموں نے تفتیش کا دائرہ کار وسیع کر دیا۔ بدھ کو حاکم خان کی سربراہی میں سی آئی اے کا سپیشل کرائم تفتیش کا آغاز کیا گیا ،کیس کی تفتیشی ٹیموں کو کیس کی روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ دینے کی ہدایت کی گئی ۔سی آئی اے ٹیم کی 450گھروں سے 380لوگوں کے
ریکارڈ کی چھان بین کی گئی ، ذرائع کے مطابق جیو فیگنسگ رپورٹ پر 600لوگوں کی ٹیلی فون کالز کی سی ڈی آر سی آئی اے نے حاصل کر لی۔ سی آئی اے کے مطابق آپریشن ڈویزن ،سی ٹی ایف، سپیشل برانچ ،کی تفتیش سے مشترکہ نتیجے پر ملزمان تک رسائی حاصل کی جائیگی۔

Pakistan Army Aviation's Mi-17 helicopter crashes, all personnel martyred, ISPR
Mahira Khan's meeting with King Charles; Videos go viral on social media
Nepalese man wins world title by descending stairs on his hands
Has Netanyahu also become a god? A video from India has created a stir on social media.
The federal government will present a budget of more than Rs 17,500 billion tomorrow.
Iran says it will not negotiate with the US under threats












