Lahore Board's widespread decision, 4th edition of the Eid-ul-Fitr official holiday day
Posted By: Akram on 02-06-2019 | 07:35:43Category: Political Videos, Newsلاہور بورڈکا عجیب وغریب فیصلہ ، 4 جون عیدالفطرکی سرکاری چھٹی والے دن انگریزی کا پرچہلاہور۔(نیوزڈیسک) لاہور بورڈ کا عجیب وغریب فیصلہ کیا ہے کہ عیدالفطر کی سرکاری چھٹی والے دن انگریزی کا پرچہہوگا۔ تعلیمی بورڈ کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ امتحان (پارٹ ون) سالانہ 2019ء کے سلسلے میں مُلتوی شدہ پیپر(انگریزی لازمی) نئے شیڈول کے مطابق 4جون بروز منگل کو ہوگا۔ ترجمان لاہور بورڈ
کے مطابق اس معاملے میں تمام امتحانی انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں، انگریزی لازمی (پرچہ ون) کا امتحان دینے والے تمام طالب علموں کو باقاعدہ اطلاع کر دی گئی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ رول نمبر سلپ پر درج مقررہ امتحانی وقت سے آدھا گھنٹہ پہلے طالب علم امتحانی مراکز پہنچ جائیں تاکہ اُنہیں کسی بھی دُشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












