4 ministers were graduated
Posted By: Kabir on 02-06-2019 | 18:26:16Category: Political Videos, Newsپشاور(نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے 27مئی کو 5مشیروں کو وزراء کا عہدہ دیا تھا لیکن اب 4مشیروں سے وزراء کا عہدہ واپس لے لیاگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجمل وزیر کی حیثیت بطور وزیر برقرار رہے گی جبکہ باقی 4مشیروں سے وزراء کا عہدہ واپس لے لیا گیا ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت نے مشیروں کو وزیروں کا عہدہ دینے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
ہے۔مشیرتعلیم ضیاء اللہ بنگش کو مشیرسے وزیرتعلیم بنا دیا گیا تھا تاہم انہیں دوبارہ مشیر بنا دیا گیا ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے جاری کر دہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ 27مئی کو 5مشیروں کو وزراء کا عہدہ دیے جانے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا ہے۔ دوسری طرف وزیرِ موسمیات زرتاج گل کی بہن شبنم گل کو ڈائریکٹر نیکٹا تعینات کیے جانے کے معاملے کا وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا ہے۔وزیراعظم نے زرتاج گل کو وزارتِ داخلہ کے نام لکھا گیا خط واپس لینے کا حکم دے دیاہے۔ وزیراعظم کے معاونِ خصوصی نعیم الحق نے بتایا ہے کہ وزیراعظم نے زرتاج گل کو نیکٹا کے نام لکھا گیا خط واپس لینے کا حکم دیا ہے۔ نعیم الحق نے ٹویٹر پیغام میں بتایا ہے کہ تحریک انساف حکومت نے ہمیشہ اقرباء پروری کی مخالفت کی ہے۔ پی ٹی آئی حکومت میں کوئی بھی شخص اپنے اختیار کو استعمال کر کے اپنے رشتہ داروں یا احباب کو ترقی نہیں دلوا سکتا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے شبنم گل کی بطور ڈائریکٹر نیکٹا تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی واپس لینے کا حکم دے دیا ہے۔ اب خیبرپختونخوا حکومت نے 27مئی کو جو 5 مشیروں کو وزراء کا عہدہ دیا تھا اس
میں سے 4 مشیروں سے وزراء کا عہدہ واپس لے لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجمل وزیر کی حیثیت بطور وزیر برقرار رہے گی جبکہ باقی 4مشیروں سے وزراء کا عہدہ واپس لے لیا گیا ہے۔خیبرپختونخوا حکومت نے مشیروں کو وزیروں کا عہدہ دینے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ہے۔ مشیرتعلیم ضیاء اللہ بنگش کو مشیرسے وزیرتعلیم بنا دیا گیا تھا تاہم انہیں دوبارہ مشیر بنا دیا گیا ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے جاری کر دہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ 27مئی کو 5مشیروں کو وزراء کا عہدہ دیے جانے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا ہے۔

Pakistan Army Aviation's Mi-17 helicopter crashes, all personnel martyred, ISPR
Mahira Khan's meeting with King Charles; Videos go viral on social media
Nepalese man wins world title by descending stairs on his hands
Has Netanyahu also become a god? A video from India has created a stir on social media.
The federal government will present a budget of more than Rs 17,500 billion tomorrow.
Iran says it will not negotiate with the US under threats












