Punjab's 177 rest houses were opened for public
Posted By: Abid on 08-06-2019 | 07:22:44Category: Political Videos, Newsپنجاب کے 177 ریسٹ ہاؤسز کو عوام کے لیے کھول دیا گیا
لا ہور (نیوز ڈیسک ) عوام کے لیے بڑی خوشخبری، وزیر اعلی پنجاب نے بڑ اعلان کرکے عوام کے دل میں گھر کرلیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پنجاب کے مختلف محکموں کے 177 ریسٹ ہاؤسز کو عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے ، ریسٹ ہاؤسز کی آمدن سے ملحقہ علاقوں کی کمیونٹی ڈویلپمنٹ کے لیے فنڈز جمع ہونگے ۔ ریسٹ
ہاؤسز کو کو پہلے صرف سرکاری عہدیدار اپنے ذاتی استعمال میں رکھتے تھے ۔

Gold price increases by Rs 1,500 per tola
Pakistan decides to buy advanced stealth fighter jets J-35
Holding the Pakistan-India match in the T20 World Cup saved the ICC $174 million.
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
Nepal seek to turn promise into points
RR likely to remain in Jaipur, subject to conditions












