Wazir E Azam Imran Khan Ne Ijlaas Bulaa Liya
Posted By: Akram on 09-06-2019 | 02:55:25Category: Political Videos, Newsوزیراعظم نے حکومتی ترجمانوں کا اجلاس طلب کرلیا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے آج حکومتی ترجمانوں کا اجلاس طلب کرلیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے حکومتی ترجمانوں کا اجلاس بنی گالہ میں طلب کیا جس میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی شریک ہوں گے۔
حکومتی ترجمانوں کے اجلاس میں بجٹ کے خدوخال پر مشاورت ہو گی اور معاشی ٹیم بجٹ کی تیاریوں سے متعلق حکومتی ترجمانوں کو آگاہ کرے گی جب کہ بجٹ اجلاس کے دوران اپوزیشن کی ممکنہ ہنگامہ آرائی سے نمٹنے کی حکمت عملی بھی طے کی جائے گی۔

Gold price increases by Rs 1,500 per tola
Pakistan decides to buy advanced stealth fighter jets J-35
Holding the Pakistan-India match in the T20 World Cup saved the ICC $174 million.
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
Nepal seek to turn promise into points
RR likely to remain in Jaipur, subject to conditions












