The lack of defense budget will not have any military capabilities
Posted By: Joshi on 11-06-2019 | 04:53:10Category: Political Videos, Newsدفاعی بجٹ میں کمی سے پاک فوج کی صلاحیتوں پرکوئی فرق نہیں پڑے گا،معین الدین حیدر
لاہور (ویب ڈیسک) سابق وزیر داخلہ لیفٹینیٹ جنرل(ر)معین الدین حیدر نے کہا ہے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے ماضی میں کئی مطالبات سنے جاتے رہے ہیں لیکن ہمیشہ یہ ان میں اضافہ کردیتے ہیں، اس کا مطلب ان کا ایجنڈا مسائل بھی کرانا نہیں پیدا کرنا ہے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےان کا کہنا تھا کہ پشتین موومنٹ کو افغانستان کی حمایت
حاصل رہی ہے اور اس میں اب شک کی گنجائش نہیں رہی۔ سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ قوم سمجھتی ہے کہ دفاع پر بہت زیادہ پیسہ خرچ ہوتا ہے اور یہ سمجھا جاتا ہے کہ دفاع کا بجٹ کم کردیا جائے تو بقیہ سوشل سیکٹرز پر توجہ دی جاسکتی ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان کے بجٹ کا سب سے بڑا حصہ قرضوں کی ادائیگیوں میں چلا جاتا ہے، ہم نے 95 ارب ڈالر کے قرضے جمع کیے ہوئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ پاک فوج کے پاس بچت کے بہت طریقے ہیں جن پر فوج عمل درآمد کرے گی اور انشااللہ ان کی صلاحیتوں پر فرق نہیں پڑے گا۔

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












