Veena Malik Toh Maryam Nawaz Ke Peechhe Hi Par Gayin
Posted By: Kabira on 11-06-2019 | 04:55:20Category: Political Videos, Newsداکارہ وینا ملک مریم نواز کے پیچھے ہی پڑ گئیں، ”نانی اماں“قرار دیتے ہوئے کیا کچھ کہہ ڈالا۔۔۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اداکارہ وینا ملک مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے پیچھے ہی پڑ گئیں، انہیں نانی اماں قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وینا ملک نے ایک ٹوئٹ میں مریم نواز کو نانی اماں قرار دیتے ہوئے کہا کہ ”نانی کو عزت دو“ بیانیہ ن لیگ۔ اس کے جواب میں ڈاکٹر عامر لیاقت نے حسین نے ٹوئٹ میں کہا کہ ”نانی کا جینا وینا نے حرام کر دیا“ وینا ملک نے صارفین سے سوال کرتے ہوئے پوچھا کہ ”نانی اماں صحیح نام دیا میں نے؟ جس کے جواب میں 91 فیصد صارفین
نے ہاں میں جواب دیا جبکہ 9 فیصد نے نہیں میں جواب دیا۔ جنید سلیم نے یہاں تک کہہ دیا کہ وینا ملک اور مریم نواز الیکشن میں مدمقابل ہوں تو آپ کس کو ووٹ دیں گے؟ جبکہ مائرہ خان نے کہا کہ ایک پٹوارن ووٹنگ کروا رہی تھی پر وینا نے گھر میں گھس کر مارا ہے میمو نہ یہ اوقات ہے ن لیگ کی۔ جب کہ ن لیگ کی جانب سے سوشل میڈیا پر وینا ملک پر بھی شدید تنقید کی گئی، ایک صارف حنا بٹ نے کہا کہ ایک ناکام ترین اداکارہ جس نے انڈیا میں اپنی عزت کے جھنڈے گاڑے، اس کے ذریعے مریم نواز کی کردار کشی کی کوشش کی جا رہی ہے، جب دلیل ختم ہو جائے تو پھر گھٹیا لوگوں کے ذریعے ذاتی حملے کروائے جاتے ہیں لیکن یاد رکھو مریم نواز تم نکموں کو بے نقاب کرتی رہیں گی۔سوشل میڈیا پر طنز ومزاح کا سلسلہ جاری ہے۔ اداکارہ وینا ملک مریم نواز کے پیچھے ہی پڑ گئیں، انہیں نانی اماں قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وینا ملک نے ایک ٹوئٹ میں مریم نواز کو نانی اماں قرار دیتے ہوئے کہا کہ ”نانی کو عزت دو“ بیانیہ ن لیگ۔ اس کے جواب میں ڈاکٹر عامر لیاقت نے حسین نے ٹوئٹ میں کہا کہ ”نانی کا جینا وینا نے حرام کر دیا“

Pakistan Army Aviation's Mi-17 helicopter crashes, all personnel martyred, ISPR
Mahira Khan's meeting with King Charles; Videos go viral on social media
Nepalese man wins world title by descending stairs on his hands
Has Netanyahu also become a god? A video from India has created a stir on social media.
The federal government will present a budget of more than Rs 17,500 billion tomorrow.
Iran says it will not negotiate with the US under threats












