Amitabh Bachchan Ne Apne Twitter Account Par Imran Khan Ki Photo Lagaa Di
Posted By: Abid on 11-06-2019 | 12:26:42Category: Political Videos, Newsامیتابھ بچن نے اپنے ٹوئٹراکاؤنٹ پرعمران خان کی ایک تصویرلگا دی؟ ساتھ ایسا کیا لکھ دیا کہ پورے بھارت میں ہنگامہ کھڑا ہوگیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) بالی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک کرلیا گیا اور ہیکرز نے پروفائل پر پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی تصویر لگادی۔امیتابھ بچن بھارتی سنیما کے اُن چند اداکاروں میں شامل ہیں جو سوشل میڈیا پر فعال رہتے ہیں اور اپنی مصروفیات سے
مداحوں کو آگاہ کرتے رہتے ہیں۔بالی وڈ میگا اسٹار کے ٹوئٹر پر 3 کروڑ 73 لاکھ سے زائد فالورز ہیں لیکن اب اس آفیشل آکاؤنٹ کو ہیکرز نے ہیک کرلیا ہے۔ہیکرز نے امیتابھ بچن کا اکاؤنٹ ہیک کرکے وزیراعظم عمران خان کی تصویر لگادی ہے اور ساتھ ہی چند پیغامات بھی ٹوئٹ کیے ہیں۔بگ بی کے اکاؤنٹ سے پاکستان اور ترکی کے پرچم والی تصویر بھی شیئر کی گئی اور ساتھ ہی پیغام بھی دیا گیا۔ ایک اور ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان کی تصویر بھی شیئر کی گئی اور ساتھ ہی پاکستان سے محبت کا پیغام دیا گیا ہے۔میگا اسٹار کا ٹوئٹر اکاؤنٹ تقریباً نصف گھنٹہ ہیک رہنے کے بعد انتظامیہ کی جانب سے دوبارہ بحال کیا گیا اور ٹوئٹس بھی ہٹادیں۔ بالی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک کرلیا گیا اور ہیکرز نے پروفائل پر پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی تصویر لگادی ہے

Pakistan Army Aviation's Mi-17 helicopter crashes, all personnel martyred, ISPR
Mahira Khan's meeting with King Charles; Videos go viral on social media
Nepalese man wins world title by descending stairs on his hands
Has Netanyahu also become a god? A video from India has created a stir on social media.
The federal government will present a budget of more than Rs 17,500 billion tomorrow.
Iran says it will not negotiate with the US under threats












