NAB also arrested Chief Minister of Punjab
Posted By: Abid on 14-06-2019 | 18:45:27Category: Political Videos, Newsنیب نے پنجاب کے اہم صوبائی وزیر کو بھی گرفتار کرلیا
لاہور (نیوزڈیسک)نیب لاہور نے صوبائی وزیر جنگلات سبطین خان کو گرفتار کرلیا ، سبطین خان کو کل احتساب عدالت میں پیش کیا جائیگا ۔ دنیا نیوز کے مطابق نیب لاہور نے صوبائی وزیر جنگلات سبطین خان کو گرفتار کرلیاہے ، سبطین خان کو کل احتساب عدالت میں پیش کیا جائیگا ، سبطین خان پر غیر قانونی ٹھیکے دینے کا الزام ہے ۔ سبطین خان 2007میں پنجاب
کے وزیر معدنیا ت بھی رہے ہیں اور وزیر اعظم کے آبائی حلقے میانوالی سے ایم پی اے منتخب ہوئے تھے ۔

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












