"Government wants to deal now but Nawaz Sharif is not"
Posted By: Akram on 15-06-2019 | 09:21:41Category: Political Videos, News” حکومت اب ڈیل کرنا چاہتی ہے لیکن نواز شریف نہیں “ تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا
ریاض (ویب ڈیسک) مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ حکومت ڈیل چاہتی ہے لیکن نواز شریف حکومت کے ساتھ ڈیل نہیں کرنا چاہتے۔ دنیا نیوز کے مطابق ن لیگی سینیٹر مشاہد اللہ کا سعودی عرب میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ یکطرفہ احتساب قوم کو ہرگز قبول نہیں، عمران خان خود اپنی بہن علیمہ خان کے خلاف تحقیقات کیوں نہیں کراتے، نوازشریف پر
جھوٹے مقدمات بنائے گئے ہیں، حکومت خود اپنی دشمن آپ ہے۔

Gold price increases by Rs 1,500 per tola
Holding the Pakistan-India match in the T20 World Cup saved the ICC $174 million.
Pakistan decides to buy advanced stealth fighter jets J-35
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
Nepal seek to turn promise into points
Fatima Sana's 90 in vain as South Africa clinch thriller












