Pakistan Vs India Match Today
Posted By: Akram on 15-06-2019 | 18:19:41Category: Political Videos, Newsپاک بھارت ٹاکرے کی گونج عالمی سطح پر سنائی دینے لگی۔۔۔ کرس گیل نے روایتی حریفوں کے میچ سے قبل ایسا کام کر دکھایا کہ شائقین کرکٹ دنگ رہ گئے
لندن(نیوز ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بلے باز کرس گیل بھی پاک بھارت مقابلے کے بخار میں مبتلا ہوگئے ہیں ۔ کرس گیل نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی جس میں وہ بھارتی ترنگے کے رنگ کا سوٹ پہنے نظر آرہے ہیں، یہ تصویر شیئر کرکے
انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ ”میں اپنے پاک ،بھارت سوٹ میں جچچ رہاہوں،پیا ر اور عزت،مجھے یہ کافی پسند ہے اور20ستمبر کو میر ی سالگرہ کے موقع پر یہ میری آﺅٹ فٹ میں سے ایک ہوگا“۔
Tweet


Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












