Donald Trump in a good blow at every good time
Posted By: Akbar on 15-06-2019 | 18:26:53Category: Political Videos, Newsڈونلڈ ٹرمپ کو زبردست دھچکہ ہر اچھے برے وقت میں ساتھ دینے والی شخصیت نے اچانک استعفیٰ دے دیا
ڈونلڈ ٹرمپ کو زبردست دھچکہ ہر اچھے برے وقت میں ساتھ دینے والی شخصیت نے اچانک استعفیٰ دے دیا
ہیں جس نے اپنا کردار بہت اچھے طریقے سے نبھایا اب وہ جون کے اختتام پر اپنی آبائی ریاست آرکنساس منتقل ہو جائیں گی۔مستعفی ہونے والی سارا سینڈرز نے بھرائی اور کپکپاتی ہوئی آواز میں صحافیوں کو بتایا کہ وہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ اپنی آبائی ریاست میں وقت گزارنے کی خواہش مند ہیں اور اسی لیے مستعفی ہورہی ہیں تاہم آنکھوں سے چھلکتے آنسو اُن کے الفاظ سے میل نہیں کھا رہے تھے۔صدر ٹرمپ نے سارا سینڈرز کے متبادل کا اعلان نہیں کیا تاہم انہوں نے سارا سینڈرز کو اہم شخص اور نہایت نفیس خاتون قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ ایک جنگجو ہیں، ہم سب جنگجو ہیں، ہمیں اہداف کے حصول کے لیے جنگو بننا پڑتا ہے۔سارا سینڈرز نے جولائی 2017 میں وائٹ ہاؤس کے اس وقت کے ترجمان شان اسپائسر کی جگہ لی تھی اور اس سے قبل سارا ڈپٹی پریس سیکرٹری کے طور پر کام کر رہی تھیں۔ انہوں نے صدر ٹرمپ کی سب سے زیادہ بے باک اور وفادار حامی رہنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔واضح رہے کہ 36 سالہ سارا سینڈرز نے امریکی صدارتی انتخابات کے موقع پر ٹرمپ کی حمایت میں ایک بیان سے کافی شہرت حاصل کی تھی جس میں سارا سینڈرز نے کہا تھا کہ خدا چاہتا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ صدر بنیں۔ سارا سینڈرز آخری وقت تک صدر ٹرمپ کی وفادار اور مخلص ترجمان رہی ہیں۔ یاد رہے کہ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری سارا سینڈرز نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ جو کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی قریبی ساتھی بھی تھیں ۔

Israel will no longer bomb Lebanon. US President
Hajj flights officially begin in Pakistan, first Hajj flight departs from Karachi with 160 pilgrims
Tremors of a 5.5 magnitude earthquake jolted Islamabad, Rawalpindi, Peshawar and other areas
Former US Vice President Kamala Harris makes strong statement on Trump's war decision
A special meeting was chaired by Pakistan Muslim League-Nawaz President Muhammad Nawaz Sharif and Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif.
Foreign delegations likely to arrive in Islamabad today for second round of US-Iran peace talks












