Top Rated Posts ....
Search

Imran Khan's two sons reached Islamabad

Posted By: Akram on 17-06-2019 | 01:31:40Category: Political Videos, News


عمران خان کے دونوں صاحبزاد ے اسلام آباد پہنچ گئے
اسلام آباد( آن لائن) وزیراعظم عمران خان کے صاحبزادے قاسم اور سلیمان آج لندن سے اسلام آباد پہنچ گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قاسم اور سلیمان 4 روز پاکستان میں قیام کریں گےوزیراعظم عمران خان کے صاحبزادے قاسم اور سلیمان آج لندن سے اسلام آباد پہنچ گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قاسم اور سلیمان 4 روز پاکستان میں قیام کریں گے اور بنی گالہ میں

وزیراعظم عمران خان کے ساتھ وقت گزاریں گے۔

Comments...
Your feedback is important for us, contact us for any queries.