Saudi Arabia escapes Gupta Rastrum
Posted By: Ahmed on 22-06-2019 | 01:28:19Category: Political Videos, Newsسعودی عرب تو بڑاچھپا رستم نکلا : ایسا عالمی اعزاز حاصل کرلیا کہ پوری دنیا دنگ رہ گئی
ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا باقاعدہ رکن بن گیا۔ ایف اے ٹی ایف انسداد منی لانڈرنگ و دہشت گردی فنڈنگ کابین الاقوامی گروپ ہے جس میں عرب ممالک میں سے سعودی عرب کو پہلی مرتبہ رکنیت ملی ہے۔ایف اے ٹی ایف میں
سعودی عرب کی شمولیت کا اعلان اورلانڈو میں ’ایف اے ٹی ایف‘ کے اجلاس میں کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ سعودی عرب 2015ء سے ایف اے ٹی ایف کا مبصر رکن چلا آ رہا تھا اور اب یہ باقاعدہ ایف اے ٹی ایف گروپ کا رکن بن گیا ہے۔

Pakistan Army Aviation's Mi-17 helicopter crashes, all personnel martyred, ISPR
Mahira Khan's meeting with King Charles; Videos go viral on social media
Nepalese man wins world title by descending stairs on his hands
Has Netanyahu also become a god? A video from India has created a stir on social media.
The federal government will present a budget of more than Rs 17,500 billion tomorrow.
Iran says it will not negotiate with the US under threats












