You can sign the Civil War covenant and the Prime Minister to Pakistan
Posted By: Abid on 23-06-2019 | 04:25:11Category: Political Videos, Newsسعودی ولی عہد اورملائشین وزیراعظم کو تو نشان پاکستان سے نوازا گیا تھا مگر قطری امیر کو پاکستان میں کونسابڑا اعزاز دے دیا گیا ؟
اسلام آباد(ویب ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کو اعلیٰ سول ایوارڈ”نشان پاکستان“سے نواز دیا۔تفصیلات کے مطابق ایوان صدر میں امیر قطر کو اعلیٰ سول ایوارڈ دینے کی پروقار تقریب ہوئی جس میں اعلیٰ سویلین ،عسکری حکام ودیگر شخصیات نے شرکت کی،ایوان صدر میں معزز مہمان
کو ایوارڈ دینے کی تقریب میں پاکستان اور قطر کے ترانے بجائے گئے،صدر عارف علوی نے امیر قطر کو نشان پاکستان کا اعزازدےدیا،امیر قطر ایوان صدر میں سرمایہ کاری کانفرنس میں بھی شرکت کریں گے۔قبل ازیں امیر قطر ایوان صدر پہنچے تو صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے معزز مہمان کا استقبال کیا اور ایوان صدر آمد پر روایتی لباس میں ملبوس بچوں نے امیر قطر کو پھول پیش کئے۔اس موقع پرگورنر پنجاب چودھری سرور، وفاقی وزرا اور وزیراعظم کے معاونین بھی موجود تھے۔

Saudi Arabia announces additional $3 billion in aid for Pakistan
Punjab Chief Minister approves Phase-II of Model Village Project
The situation in Iran is different now, the next two days will be important and busy. Trump's new announcement
Dubai's luxurious 'Burj Al Arab' hotel to close for 18 months
Pakistan calls for immediate ceasefire in Congo
Japan announces $10 billion in aid to supply energy to Asian countries












