Nandipur Power Project Case
Posted By: Akbar on 25-06-2019 | 22:55:48Category: Political Videos, Newsنندی پور پاور پراجیکٹ کیس،بابراعوان کی بریت کی درخواست منظور،راجہ پرویز اشرف کی مسترد
اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)احتساب عدالت نے نندی پور پاور پراجیکٹ کیس میں 5 ملزمان کی بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا، عدالت نے بابر اعوان اور جسٹس (ر)ریاض کیانی کی بریت کی درخواست منظورکرلی ،عدالت نے راجہ پرویز اشرف سمیت 3 ملزموں کی بریت
کی درخواست مسترد کردی۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد ارشدملک نے نندی پورپاور پراجیکٹ کیس کی سماعت کی ،تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر بابر اعوان سمیت دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے،جج احتساب عدالت نے 5 ملزمان کی بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا،عدالت نے بابراعوان اور جسٹس (ر)ریاض کیانی کی بریت کی درخواست منظور کرلی اور نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سمیت 3 ملزموں کی درخواست مستردکردی،ڈاکٹر بابراعوان فیصلہ سنتے ہی عدالت سے روانہ ہو گئے۔

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












