Top Rated Posts ....
Search

Pakistan Very Happy News For Pakistanis

Posted By: Abid on 26-06-2019 | 00:43:04Category: Political Videos, News




پاکستانیوں! ہو جاﺅ تیار اب پاکستان ترقی کی راہ پر چل نکلا ہے اب وقت آگیا ہے کہ پاکستان ترقی کرلے ،اور امریکہ ،لندن،اور یورپ جیسے ملکوں کے سامنے ڈٹ جائے لیکن ایسا نہیں ہوسکتا نا! کیوںکہ پاکستان خود کو اتنا بہادر کہاں سمجھتا ہے ۔وہ تو خود کو بزدل اور ڈرپوک سمجھتا ہے ۔ خیر ایسا کچھ نہیں ہونے جارہا جیسا آپ لوگ سوچ رہے ہو ۔بس دعا کرو پاکستان ترقی کرجائے۔ خبر پڑھ لی ہے نا! چلو اچھے بچوں کی طرح نکلو اپنے اپنے کام پر۔ جانتا ہوں پاکستانی قوم بڑی کام چور ہے ۔کسی کام کی نہیں۔ مانگ لے گی محنت نہیں کرے گی۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Iran-US talks - Pakistan's efforts

Iran-US talks - Pakistan's efforts

Views 61 | 12-04-2026
breaking Iran's BIG Announcement

breaking Iran's BIG Announcement

Views 47 | 12-04-2026
Your feedback is important for us, contact us for any queries.