Top Rated Posts ....
Search

Pakistan Won By 6 Wickets

Posted By: Abid on 26-06-2019 | 18:22:16Category: Political Videos, News




پاکستانیوں مبارک ہو پاکستان شاندار فتح سے ہمکنار ہوا نیوزی لینڈ سے 6وکٹوں سے فتح حاصل کرلی اگلے دونوں میچز میں پاکستان کی ہی فتح ہوگی ۔اس بار پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ جیت کر ہی آئے گی۔ میں نے آپ کو پیشگی مبارک باد اور خوشخبری دی تھی کہ پاکستان جیت چکا ہے مگر کسی کو یقین نہیں آیا ہوگا ۔اب تو یقین آگیا نا!۔ چلو نکلو اپنے اپنے کام پر ۔ پاکستانیوں محنت کیا کرو ۔ کام چور قوم اور نعرے باز قوم پاکستان کی ہی ہے ۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Iran-US talks - Pakistan's efforts

Iran-US talks - Pakistan's efforts

Views 61 | 12-04-2026
breaking Iran's BIG Announcement

breaking Iran's BIG Announcement

Views 47 | 12-04-2026
Your feedback is important for us, contact us for any queries.