4 more women are also found who want to defame me
Posted By: Akram on 05-07-2019 | 09:09:11Category: Political Videos, Newsصرف میشا شفیع نہیں اسکے ساتھ 4 اور خواتین بھی ملی ہوئی ہیں جو مجھے بدنام کرنا چاہتی ہیں ۔۔۔۔ سیشن جج کی عدالت میں علی ظفر کا ناقابل یقین انکشاف
لاہور(ویب ڈیسک)ایڈیشنل سیشن جج امجد علی شاہ کی عدالت میں گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعویٰ کے کیس میں گلوکار علی ظفر نے بطور درخواست گزار اپنا تفصیلی بیان قلمبند کرا دیاہے،3گھنٹے تک اپنا بیان ریکارڈ کرانے والے علی ظفر کا کہناہے کہ میشا شفیع کے علاوہ اس کی چار دوست خواتین نے
بھی منظم سازش کے تحت سوشل میڈیا کی “می ٹو تحریک” سے جھوٹی شہرت حاصل کرنے کے لئے مجھ ہر جنسی ہراسگی کے الزمات لگائے ہیں،الزامات سے مجھے کروڑ کا نقصان ہوا شدید ذہنی اذیت ہوئی، محنت سے کمایا ہوا نام اور ساکھ خراب ہو گئی،گزشتہ سماعت پر بھی ساڑے تین گھنٹے بیان قلمبند ہوا میشا شفیع کے وکلا ء تفصیلی بیان سے تھک گئے تو علی طفر نے کہا تھکاوٹ اتارنے کے لئے آپ کو گانے سنا دیتا ہوں مگر میرا مکمل بیان قلمبند ہونے دیں مجھے اپنے نام پر لگے داغ کو دھونا ہے 2004 سے ملک کو ٹیکس دے رہا ہوں، سوشل میڈیا پر میرے خلاف مہم چلائی سوشل میڈیا تحریک “می ٹو” کو میرے خلاف غلط استعمال کیا گیا اس نے استدعا کی میشا شفیع سمیت الزام لگانے والی دیگر خواتین کو عدالت میں طلب کیا جائے، عدالت نے مزید سماعت 15جولائی تک ملتوی کردی۔

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai












