The next number is mine - Read Now In Urdu
Posted By: Akbar on 06-07-2019 | 11:55:45Category: Political Videos, News’’ اگلا نمبر میرا ہے ۔۔۔‘‘ حامد میر کے بعد عاصمہ شیراز ی کے خلاف بھی چھان بین شروع، خاتون اینکر نے بڑا پیغام جاری کر دیا
اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) حامد میر کے بعد خاتون صحافی عصمہ شیرازی کے بعد خاتون صحافی کے خلاف بھی چھان بین شروع ہو گئی ہیں۔ خاتون صحافی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ انہیں سرکاری ذرائع سے خبر ملی ہے کہ ان کے خلاف بھی چھان بین کی جارہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک
ہی وقت میں مختلف ذرائع سے ایک ہی خبر معلوم ہوئی ہے۔عاصمہ شیرازی نے مزید کہا کہ اس چھان بین کا ایک ہی مقصد ہے کہ ہم منہ بند کر لیں۔ عاصمہ شیرازی نے مزید کہا کہ انہیں سوشل میڈیا پر بتایا جا رہا ہے کہ اگلا نمبر ان کا ہے۔
Tweet
سرکاری ذرائع سے پتا چلا کہ میرے بارے میں خاص طور پر چھان بین کی جا رہی ہے۔ایک ہی وقت میں مختلف ذرائع سے ایک جیسے پیغامات موصول ہوئے ہیں۔ایک ہی وجہ ہے کہ ہم منھ بند کر لیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر مجھے بتایا جا رہا ہے کہ اگلا نمبر آپ کا ہے”عاصمہ شیرازیhttps://www.bbc.com/urdu/pakistan-48892388 …

Saudi Arabia announces additional $3 billion in aid for Pakistan
Punjab Chief Minister approves Phase-II of Model Village Project
The situation in Iran is different now, the next two days will be important and busy. Trump's new announcement
Dubai's luxurious 'Burj Al Arab' hotel to close for 18 months
Pakistan calls for immediate ceasefire in Congo
Japan announces $10 billion in aid to supply energy to Asian countries












