Top Rated Posts ....
Search

Sri Lanka Vs Bangladesh - Sri Lanka 314 In 50 Overs

Posted By: Akbar on 26-07-2019 | 07:12:33Category: Political Videos, News




ورلڈکپ کے بعد سری لنکا اور بنگلہ دیش کا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ ہورہا ہے ۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور پھری ایسی بیٹنگ کی کہ بنگلہ دیش کے ہوش ٹھکانے لگادئےے۔ سری لنکا نے بڑا سکوربورڈ پر جڑدیا ہے۔ 50اوورز میں 314رنز بنائے ہیں بنگلہ دیش کو 315رنز کا ٹارگٹ ملا ہے ۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ اتنا بڑا ہدف بنگلہ دیش عبور کر پائے گی یا پھر ساحل کے درمیان میں ہی ڈوب جائے گی۔۔۔


Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Iran-US talks - Pakistan's efforts

Iran-US talks - Pakistan's efforts

Views 63 | 12-04-2026
breaking Iran's BIG Announcement

breaking Iran's BIG Announcement

Views 47 | 12-04-2026
Your feedback is important for us, contact us for any queries.