Pakistani Film Ki Kahaani ...2
Posted By: Abid on 14-09-2019 | 10:57:14Category: Political Videos, Newsپاکستانی فلم نامعلوم افراد 2 والی کہانی ہو بہو ۔۔۔ برطانیہ میں سونے کا ٹوائلٹ چوری ہو گیا ، چور کس طرح آئے ؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے
لندن (ویب ڈیسک) انگلینڈ میں سابق وزیراعظم ونسٹن چرچل کی جائے پیدائش بلنھایم پیلس میں نصب 18 قیراط خالص سونے سےبنا ٹوائلٹ چوری ہو گیا۔ایک اطالوی آرٹسٹ موریزیو کیٹیلان کا تیار کردہ پوری طرح سے قابل استعمال مذکورہ ٹوائلٹ نمائش کی وجہ سے وہاں لگایا گیا تھا جو کہ جمعرات سے شروع ہونا تھی
بلنھایم پیلس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اطالوی آرٹسٹ کے مطابق ٹوائلٹ “امریکا” کی مالیت 50 لاکھ امریکی ڈالرز سے زیادہ ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں ہفتے کی صبح چار بجکر 57 منٹ پر چوری کی اطلاع ملی جب کہ چور اس سے 7 منٹ پہلے واردات کرکے جا چکا تھا۔پولیس نے اس حوالے سے ایک 66 سالہ شخص کو گرفتار بھی کیا ہے تاہم ابھی تک ٹوائلٹ نہیں مل سکا ہے۔سونے سے بنا مذکورہ ٹوائلٹ 27 اکتوبر پر پیلس میں نمائش کے لیے موجود رہنا تھا۔ بلنھایم پیلس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اطالوی آرٹسٹ کے مطابق ٹوائلٹ “امریکا” کی مالیت 50 لاکھ امریکی ڈالرز سے زیادہ ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں ہفتے کی صبح چار بجکر 57 منٹ پر چوری کی اطلاع ملی جب کہ چور اس سے 7 منٹ پہلے واردات کرکے جا چکا تھا۔پولیس نے اس حوالے سے ایک 66 سالہ شخص کو گرفتار بھی کیا ہے تاہم ابھی تک ٹوائلٹ نہیں مل سکا ہے۔سونے سے بنا مذکورہ ٹوائلٹ 27 اکتوبر پر پیلس میں نمائش کے لیے موجود رہنا تھا۔ بلنھایم پیلس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اطالوی آرٹسٹ کے مطابق ٹوائلٹ “امریکا” کی مالیت 50 لاکھ امریکی ڈالرز سے زیادہ ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں ہفتے کی صبح چار بجکر 57 منٹ پر چوری کی اطلاع ملی جب کہ چور اس سے 7 منٹ پہلے واردات کرکے جا چکا تھا۔پولیس نے اس حوالے سے ایک 66 سالہ شخص کو گرفتار بھی کیا ہے تاہم ابھی تک ٹوائلٹ نہیں مل سکا ہے۔سونے سے بنا مذکورہ ٹوائلٹ 27 اکتوبر پر پیلس میں نمائش کے لیے موجود رہنا تھا۔

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












