Kya Islam Mein Ladkiyon Ke Saath...Mufti saab ne fatwa de diya
Posted By: Abid on 04-10-2019 | 11:19:47Category: Political Videos, Newsکیا اسلام میں لڑکیوں کے ساتھ سیلفیاں لینا جائز ہے؟مفتی عبد القوی نے حیران کن فتویٰ جاری کر دیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) مفتی عبدالقوی نے سیلفوں کو جائز قرار دیدیا۔نجی نیوز چینل جیونیوز کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ سیلفی کا مطلب ہے تصویر، جب تصویر جائز ہے تو سیلفی بھی جائز ہے۔انہوں نے کہاہے کہ مختلف جگہوں پر میری 70 ہزار سلیفاں بن چکی ہیں، جو بچے بچیاں میرے ساتھ


سلیفی بنانا چاہیں بنا سکتے ہیں۔وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے قمری کلینڈر کے حوالے سے مفتی قوی کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری بھی درست اور جو مفتی منیب کہہ رہے ہیں وہ بھی درست ہے۔واضح رہے کہ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے چند روز قبل ہی قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی عبدالقوی کو بری کیا ہے۔



Mahira Khan's meeting with King Charles; Videos go viral on social media
Pakistan Army Aviation's Mi-17 helicopter crashes, all personnel martyred, ISPR
Nepalese man wins world title by descending stairs on his hands
Iran says it will not negotiate with the US under threats
Has Netanyahu also become a god? A video from India has created a stir on social media.
The federal government will present a budget of more than Rs 17,500 billion tomorrow.












