Kashmir Ki Azaadi Kaise Mumkin Hai...
Posted By: Joshi on 05-10-2019 | 13:43:30Category: Political Videos, Newsکشمیر کی آزادی کب اور کیسے ممکن ہے؟ مشعال ملک نے کشمیریوں کو ہی پریشان کر ڈالا
کراچی(ؤیب ڈیسک) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ آزادی کشمیر کی منزل بہت مشکل اور کٹھن ہے۔ پاکستان جس طرح مظلوم کشمیریوں کا ساتھ دے رہا ہے، اسے تاریخ میں لکھا جائےگا۔مشعال ملک آج فیڈریشن ہاؤس میں تاجروں اورصنعتکاروں سے خطاب کررہی تھیں۔ فیڈریشن ہاؤس
میں خطاب کرتے ہوئے مشعال ملک نے کہا کہ کشمیر میں ستر سال سے ظلم وستم کا بازار گرم ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں اصل جدوجہد کرنے والوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاون کی وجہ سے کھانے پینے کی اشیا اور ادویات کی کمی ہے۔ ان حالات میں پاکستانی حکومت اور عوام جس طرح کشمیری عوام کا ساتھ دے رہے ہیں اسے تاریخ میں لکھا جائے گا۔مشعال ملک نےکہا کہ کشمیر کا مقدمہ ہمیں ساتھ لڑنا ہوگا۔ قونصل جنرلز کے ساتھ ملاقات میں کشمیر کی بات دنیا تک پہنچانے میں مدد ملی۔ وہ پاکستان کی تاجر برادری کو سلام پیش کرتی ہیں جو ہر مشکل میں کشمیریوں بھائیوں کی مدد کو آگے آتے ہیں۔پیٹرن ان چیف ایس ایم منیر نے کہا کہ کراچی والے کشمیر پر مالی مدد کے ساتھ جان دینے سے بھی گریز نہیں کرتے۔ وزیراعظم نے یو این او میں کشمیر پربہت زبردست تقرر کی۔ صدر فیڈریشن ہاؤس داورخان کا کہنا تھا کہ فیڈریشن ہاؤس ہندوستان کے خلاف مذمتی قراداد بھی پیش کرچکا ہے۔ قونصل جنرلز کے ساتھ ملاقات میں کشمیر کی بات دنیا تک پہنچانے میں مدد ملی۔ وہ پاکستان کی تاجر برادری کو سلام پیش کرتی ہیں جو ہر مشکل میں کشمیریوں بھائیوں کی مدد کو آگے آتے ہیں۔پیٹرن ان چیف ایس ایم منیر نے کہا کہ کراچی والے کشمیر پر مالی مدد کے ساتھ جان دینے سے بھی گریز نہیں کرتے۔ وزیراعظم نے یو این او میں کشمیر پربہت زبردست تقرر کی۔ صدر فیڈریشن ہاؤس داورخان کا کہنا تھا کہ فیڈریشن ہاؤس ہندوستان کے خلاف مذمتی قراداد بھی پیش کرچکا ہے۔

Mahira Khan's meeting with King Charles; Videos go viral on social media
Pakistan Army Aviation's Mi-17 helicopter crashes, all personnel martyred, ISPR
Nepalese man wins world title by descending stairs on his hands
Has Netanyahu also become a god? A video from India has created a stir on social media.
The federal government will present a budget of more than Rs 17,500 billion tomorrow.
Iran says it will not negotiate with the US under threats












