Achha Toh Yeh baat thi... Rabi...Indian
Posted By: Joshi on 18-11-2019 | 15:50:17Category: Political Videos, Newsاچھا تو یہ بات تھی: رابی پیرزادہ بھارت کو پیاری ہو گئیں، شوبز کی دنیا سے بڑی خبر
ممبئی(ویب ڈیسک) گلوکارہ رابی پیرزادہ کی لیک ہونے والی نجی نوعیت کی ویڈیوز اور تصاویر نے کئی دن تک سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کیے رکھا۔ا س دوران کچھ لوگوں نے گلوکارہ پر تنقید کی اور کچھ نے ان کی حمایت کی۔ اب کچھ بھارتی اداکارائیں بھی اس کی حمایت میں سامنے آ گئی ہیں
اور اپنی برہنہ تصاویر انٹرنیٹ پر پوسٹ کرکے اس کے ساتھ اظہار یکجہتی کر رہی ہیں۔ آرٹی ڈاٹ کام کے مطابق تصاویر پوسٹ کرنے والی ان اداکاراﺅں میں سب سے پہلے پاکستانی افغان اداکارہ ملیشا حنا خان ہیں جو ممبئی انڈسٹری میں کام کرتی ہیں اور ممبئی میں ہی مقیم ہیں۔ ملیشا حنا خان نے اپنے ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر ’آئی ایم رابی پیرزادہ‘ اور ’سپورٹ رابی پیرزادہ‘ کے ہیش ٹیگز کے ساتھ اپنی برہنہ تصویر پوسٹ کی۔ ملیشا حنا خان کے بعد اشیکا بورا نامی بھارتی اداکارہ نے ٹوئٹر پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کر دی۔ اشیکا بورا بھارت کی فحش فلموں کی اداکارہ ہے اور خود کو ’بھارت کی واحد اوریجنل پورن سٹار‘ کہلاتی ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان میں بھی رابی پیرزادہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے سوشل میڈیا پر ایک مہم چلائی گئی تھی جس میں لوگ اپنی قابل اعتراض تصاویر انٹرنیٹ پر پوسٹ کرتے رہے۔



Mahira Khan's meeting with King Charles; Videos go viral on social media
Pakistan Army Aviation's Mi-17 helicopter crashes, all personnel martyred, ISPR
Nepalese man wins world title by descending stairs on his hands
Has Netanyahu also become a god? A video from India has created a stir on social media.
The federal government will present a budget of more than Rs 17,500 billion tomorrow.
Iran says it will not negotiate with the US under threats












