Train Ne Mazdooron Ko Kuchal Diya 16 Halaak
Posted By: JoJo on 08-05-2020 | 03:27:29Category: Political Videos, Newsانڈیا میں پٹڑی پر سوئے مزدوروں کو ٹرین نے کچل دیا، 16 ہلاک
انڈیا کی ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں مال گاڑی کی زد میں آ کر 16 مزدور ہلاک ہو گئے ہیں۔
ملک میں جنوبی وسطی ریلوے کے مرکزی رابطہ کار افسر نے بی بی سی ہندی سے بات کرتے ہوئے اس حادثے کی تصدیق کی۔
انھوں نے بتایا کہ یہ حادثہ جمعے کی صبح ساڑھے پانچ بجے کے قریب کرماد کے علاقے میں پیش آیا۔
حادثے میں زخمی ہونے والے پانچ افراد کو اورنگ آباد کے سول ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔

Gold price increases by Rs 1,500 per tola
Pakistan decides to buy advanced stealth fighter jets J-35
Holding the Pakistan-India match in the T20 World Cup saved the ICC $174 million.
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
Nepal seek to turn promise into points
RR likely to remain in Jaipur, subject to conditions












