Changes once again in the days of business closure in Karachi
Posted By: Akram on 22-04-2021 | 23:20:50Category: Political Videos, Newsکراچی: سندھ حکومت نے کراچی میں ہفتے کے دو دن کاروباری بندش کے ایام ایک بار پھر تبدیل کردیے، اب تجارتی مراکز ہفتہ اور اتوار کے بجائے پھر سے جمعہ اور اتوار کو بند رہیں گے۔
محکمہ داخلہ سندھ نے سیف ڈیز کی تبدیلی کا باضابطہ حکم نامہ جاری کردیا۔ حکم نامے کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کو سیف ڈیز کا اطلاق کراچی ڈویژن میں ہوگا۔
نوٹی فکشن میں کہا گیا ہے کہ سیف ڈیز بندش کی تبدیلی تجارتی تنظیموں کی درخواست پر کی گئی ہے، حکم نامے کا اطلاق لازمی سروس کے اداروں، بیکری، دودھ، سبزی، پھل، میڈیکل اسٹورز، ہسپتال ، کلینکس، میڈیا کے اداروں، اخبار فروشوں، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور دیگر پر نہیں ہوگا۔

Nepal seek to turn promise into points
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
RR likely to remain in Jaipur, subject to conditions
Fatima Sana's 90 in vain as South Africa clinch thriller
7 bogies of Lahore-Karachi train separated from engine
Inflation surges ahead of Ramadan, cooking oil prices rise sharply












