The first shipment of Etsrazineka Quix vaccine from UK has reached Pakistan
Posted By: Akram on 08-05-2021 | 15:56:38Category: Political Videos, Newsبرطانیہ سے ایٹسرازینیکا کویکس ویکسین کی 12 لاکھ ڈوز کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق برطانیہ سے ایٹسرازینیکا کویکس ویکسین کی 12 لاکھ ڈوز کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے۔ اس حوالے سے پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے تصدیق کردی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کاکہنا تھا کہ دنیا کے پانچویں بڑے ملک پاکستان کے لیے کویکس ویکسین کی 12 لاکھ ڈوز کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے، کورونا وباء نے جہاں فاصلے بڑھائے ہیں وہیں ہمیں ایک دوسرے کے قریب بھی لایا ہے۔

Gold price increases by Rs 1,500 per tola
Pakistan decides to buy advanced stealth fighter jets J-35
Holding the Pakistan-India match in the T20 World Cup saved the ICC $174 million.
Nepal seek to turn promise into points
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
RR likely to remain in Jaipur, subject to conditions












