Punjab Hakoomat Ne Gandam Khareedari...
Posted By: Kabir on 10-05-2021 | 04:39:41Category: Political Videos, Newsلاہور: معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے گندم خریداری کا 80 فیصد سے زائد ہدف حاصل کرلیا۔
اپنی ٹوئٹ میں فردوس عشاق اعوان نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی قیادت میں کسان دوست پنجاب حکومت گندم خریداری کا عمل کامیابی سے جاری رکھے ہوئے ہے، کسانوں کے لئے کئے گئے مثالی اقدامات بزدار حکومت کی کسان دوستی کا ثبوت ہے۔
لاہور: معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے گندم خریداری کا 80 فیصد سے زائد ہدف حاصل کرلیا۔
اپنی ٹوئٹ میں فردوس عشاق اعوان نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی قیادت میں کسان دوست پنجاب حکومت گندم خریداری کا عمل کامیابی سے جاری رکھے ہوئے ہے، کسانوں کے لئے کئے گئے مثالی اقدامات بزدار حکومت کی کسان دوستی کا ثبوت ہے۔

Gold price increases by Rs 1,500 per tola
Pakistan decides to buy advanced stealth fighter jets J-35
Holding the Pakistan-India match in the T20 World Cup saved the ICC $174 million.
Nepal seek to turn promise into points
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
RR likely to remain in Jaipur, subject to conditions