International community must stop using force on Palestinians: Pakistan
Posted By: Abid on 12-05-2021 | 03:59:51Category: Political Videos, Newsپاکستان نے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں اسرائیل کی فضائی کارروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے فلسطینیوں پر طاقت کا استعمال روکنے کا مطالبہ کردیا جہاں بچوں سمیت درجنوں افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ 'پاکستان غزہ میں اسرائیلی فضائی کارروائیوں کی مذمت کرتا ہے جس کے نتیجے میں بچوں سمیت کئی معصوم فلسطینی جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔

Gold price increases by Rs 1,500 per tola
Pakistan decides to buy advanced stealth fighter jets J-35
Holding the Pakistan-India match in the T20 World Cup saved the ICC $174 million.
Nepal seek to turn promise into points
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
RR likely to remain in Jaipur, subject to conditions












