Modi government failed to protect citizens during Corona: Rahul Gandhi
Posted By: Joshi on 16-05-2021 | 01:20:01Category: Political Videos, Newsبھارت میں کانگریس پارٹی کے رہنماراہول گاندھی نے وزیراعظم نریندرمودی پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت کروناوباء کے دوران شہریوں کے تحفظ کے اپنے فرض کی ادائیگی میں ناکام ہوگئی ہے۔ایک ٹوئیٹ میں انہوں نے کہاکہ ملک میں ویکسین ،آکسیجن اورادویات کی قلت سمیت وزیراعظم بھی غائب ہیں۔کانگریس کی صدرسونیاگاندھی سمیت حزب اختلاف کی بارہ جماعتوں کے رہنمائوں نے وزیراعظم نریندرمودی کوخط تحریر کیا ہے جس میں لوگوں کے لئے بلامعاوضہ کروناسے بچائو کی ویکسین کی فراہمی پرزوردیاگیاہے۔

Gold price increases by Rs 1,500 per tola
Pakistan decides to buy advanced stealth fighter jets J-35
Holding the Pakistan-India match in the T20 World Cup saved the ICC $174 million.
Nepal seek to turn promise into points
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
RR likely to remain in Jaipur, subject to conditions












