Akshay Kumar's Corona is a precious gift for patients
Posted By: Akram on 16-05-2021 | 16:01:14Category: Political Videos, Newsبھارت میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری ہے، بالی وڈ کی متعدد سیلیبریٹیز ملک میں کورونا کے خلاف جنگ میں عوام کے شانہ بہ شانہ کھڑی ہیں۔
بگ بی نے کورونا فنڈ میں کروڑوں روپیے عطیہ کیے توسلو بھائی کب کسی سے پیچھے رہنے والے ہیں؟ انہوں نے نہ صرف کورونا سے نمبردآزما تقریباً 5 ہزارفرنٹ لائن ورکرز میں کھانا، پانی اور دیگر ضروری اشیا تقسیم کیں، بلکہ انڈسٹری کے 25 ہزارورکروں کی مالی مدد بھی کردی۔
اسی طرح انوشکا شرما اور ویرات کوہلی نے کورونا متاثرین کے لیے 11 کروڑ روپے کی رقم جمع کرلی۔
اورجب بات ہوانسانی ہمدردی کی توپھرخطروں کے کھلاڑی اکشے کمار بھی کسی سے کم نہیں، اکشے کماراور ٹوئنکل کھنہ فلمی صنعت کی دیگر شخصیات کے ہمراہ اس وقت کورونا کے خلاف جنگ میں اہم ہتھیارآکسیجن کی بلا تعطل فراہمی کے لیے سرکاری اسپتالوں میں آکسیجن کنسینٹریٹر فراہم کر رہے ہیں۔
چند روز قبل ہی اکشے کماراوران کی پتنی ٹوئنکل کھنہ نے کووڈ-19 کے مریضوں کو100 عدد آکسیجن کنسنٹریٹر( گیس سپلائی سے آکسیجن جمع کرنے والا آلہ) دینے کا اعلان کیا۔
اورآج ہی انہوں نے وعدہ وفا کردیا، ٹوئنکل کھنہ نے آج ٹوئٹر پر ایک اہم اپ ڈیتے ہوئے لکھا کہ ’آکسیجن کنسٹریٹرکی تیسری لاٹ دہلی کےمریضوں میں تقسیم کی جا رہی ہے، جب کہ خالصہ ایڈ کی مدد سے پنجاب کے مریضوں کو زیادہ میڈیکل سپلائیزبھی بھیجی گئی ہیں۔
Another lot being distributed among patients in Punjab with the help of

Hania Aamir's new video on Asim Azhar's song goes viral on social media
Is good news coming to Neelam Munir's house? Viral video creates a stir
PPP walks out of budget session, decides to boycott
In the budget, we worked for exports and tax system, says Finance Minister
Expansion of financial facilities in Pakistan, a new journey of public prosperity and economic development
Another increase in the price of gold, how high did it reach per tola?












