Picture of Shah Rukh Khan's son's 'graduation ceremony' goes viral
Posted By: Abid on 17-05-2021 | 06:34:05Category: Political Videos, Newsممبئی: بالی ووڈ کنگ خان کے بیٹے کی ’گریجویشن تقریب‘ کی تصویروائرل ہوگئی۔
بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے کی ایک تصویرسوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے جو بلاشبہ اداکار کے لیے بھی کسی فخر سے کم نہیں۔
اداکارکے بیٹے نے آریان خان گریجویٹ ہوگئے ہیں۔ آریان نے فائن آرٹس میں گریجویشن کی ڈگری حاصل کی ہے۔
کنگ خان کے بیٹے والد کے نقش قدم پرچلنے کے خواہشمند نہیں بلکہ وہ ہدایتکاربننا چاہتے ہیں۔

واضح رہے کہ ڈزنی فلمزکے بینرتلے بنی فلم ’دی لائن کنگ‘ کے ہندی روپ میں ’سمبا‘ کی آوازآریان نے دی تھی۔

Gold price increases by Rs 1,500 per tola
Pakistan decides to buy advanced stealth fighter jets J-35
Holding the Pakistan-India match in the T20 World Cup saved the ICC $174 million.
Nepal seek to turn promise into points
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
RR likely to remain in Jaipur, subject to conditions












