Leading Pashto writer and critic Saleem Raz has died at the age of 82
Posted By: Akbar on 17-05-2021 | 11:34:40Category: Political Videos, Newsسلیم راز 29 مارچ 1939ء کو چارسدہ کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے اور ابتدائی تعلیم مشن پرائمری سکول بنوں سے حاصل کی۔ وہ پشتو عالمی کانفرنس کے بانی اور ترقی پسند تنظیم عوامی ادبی انجمن (پشتو شاخ) پختونخوا کے کنوینر بھی تھے۔
سلیم راز نے 2 پشتو عالمی کانفرنسوں کا انعقاد بھی کرایا تھا جب کہ وہ ملک گیر سطح پر پاکستانی زبانوں کی ترقی و ترویج کے لیے سرگرم رہے اور مسلسل 22 سال تک انجمن مصنفین (خیبر پختونخوا) کے جنرل سیکریٹری کی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھاتے رہے۔
ان کی تصانیف میں زخمونو سپرلے (زخموں کی بہار)،تنقیدی کرخے،لہ باڑے تر باڑہ گلی (باڑے سے باڑہ گلی تک) رپوتاڑ،زہ لمحہ لمحہ قتلیگم، (میں لمحہ لمحہ قتل ہوتا رہا)پشتو شاعری اکسٹھ سال،پشتو انشائیہ پچاس سال،پشتو سفر نامہ پچاس سال اوراردو مقالوں کا مجموعہ شامل ہیں جبکہ ان کی پچاس سے زیادہ کتابیں غیر مطبوعہ ہیں۔

Hania Aamir's new video on Asim Azhar's song goes viral on social media
Is good news coming to Neelam Munir's house? Viral video creates a stir
PPP walks out of budget session, decides to boycott
In the budget, we worked for exports and tax system, says Finance Minister
Expansion of financial facilities in Pakistan, a new journey of public prosperity and economic development
Another increase in the price of gold, how high did it reach per tola?












