The reason for not withdrawing the retirement of EBD Valerias has come to light
Posted By: Joshi on 19-05-2021 | 16:08:37Category: Political Videos, Newsجنوبی افریقا کے سابق کپتان ای بی ڈی ویلیئرز کے ریٹائرمنٹ واپس نہ لینے کی وجہ سامنے آگئی۔
جنوبی افریقی ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک باﺅچر کا کہنا ہے کہ اسٹار کرکٹر پہلے سے موجود کسی قومی کھلاڑی کی جگہ نہیں لینا چاہتے تھے،ان کا اب بھی دنیا کے بہترین ٹی ٹوئنٹی پلیئرز میں شمار ہوتا ہے، ایک کوچ کے طور پر ورلڈکپ اسکواڈ میں بہترین کرکٹرز کو دیکھنا چاہتا ہوں۔
مارک باؤچر نے کہا کہ ڈی ویلیئرز جیسے کھلاڑیوں کی موجودگی ٹیم میں جوش ولولہ بڑھانے کا ذریعہ بنتی ہے، انہوں نے ملک کیلیے انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے والے کسی بھی کھلاڑی کی جگہ لینے کا فیصلہ کیا جس کا احترام کرتا ہوں، بدقسمتی سے ہم ان کی خدمات حاصل نہیں کرپائے، بہرحال اب آگے کی طرف دیکھتے ہوئے بہترین کمبی نیشن بنانے کی کوشش کرینگے۔

Is good news coming to Neelam Munir's house? Viral video creates a stir
PPP walks out of budget session, decides to boycott
Hania Aamir's new video on Asim Azhar's song goes viral on social media
In the budget, we worked for exports and tax system, says Finance Minister
Expansion of financial facilities in Pakistan, a new journey of public prosperity and economic development
Another increase in the price of gold, how high did it reach per tola?












