Drama... Shayar And Doctor Tariq Aziz Ki Hui Death
Posted By: Joshi on 20-05-2021 | 16:04:15Category: Political Videos, Newsلاہور: مایہ ناز ڈرامہ نویس، رائٹر، شاعر اور استاد ڈاکٹر طارق عزیز دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔
ڈاکٹر طارق عزیز کا شمار اسپیشل افراد میں ہوتا تھا، سرکاری ٹی وی کے لئے گیسٹ ہاﺅس، راہیں سمیت بے شمار ڈرامے لکھے اور ایوارڈ بھی حاصل کئے، مرحوم 2 ماہ سے علیل تھے۔
ان کے مشہور ڈراموں میں بسیرا، گیسٹ ہاﺅس، فیصلہ،نو بہار،آنکھ اوجل، زہر باد، آدھے چہرے، بدلتے راستے، کوئی تو ہو، معصوم پرندے جبکہ لانگ پلے ڈراموں میں پتلیاں، جنون ، جگنو، پنجرہ، مداوا قابل ذکر ہیں۔
ڈاکٹر طارق عزیز نہ صرف گورنمنٹ کالج آف سائنس وحدت روڈ کے وائس پرنسپل رہے بلکہ وہ ایف سی کالج میں ایسوسی ایٹ پروفیسر بھی رہے۔ انہوں نے اردو لینگوئج اینڈ لیٹریچر میں پی ایچ ڈی کی۔

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












