Without Vaccine Ke Corona Se Bachna Bohat Asaan
Posted By: Akbar ali jani on 11-06-2021 | 04:46:07Category: Political Videos, Newsپیارے دوستو جو نسخہ جو تدبیر جو طریقہ کرونا سے بچنے کا بتانے جارہا ہوں وہ کسی بڑے سے بڑے ایم بی بی ایس کے پاس بھی نہیں ہوگا۔ جو میرے بتائے ہوئے طریقے پر عمل کرے گا یقیناً وہ کرونا سے محفوظ رہے گا
دوستو کرونا ایک ایسی وبا ہے جو چھونے سے پھیلتی ہے۔ کرونا بہت جان لیوا وبا اور بیماری ہے۔ اگر آپ کرسکتے ہو تو اتنا کرلو کہ روزانہ تازہ پانی سے نہایا کرو اور نماز کی پابندی کروہرنماز کے بعد صرف 5 منٹ اللہ کا ذکر کیا کریں۔ اس سے نہ صرف آپ کرونا سے محفوظ رہیں گے بلکہ آپ دیگر موذی امراض سے بچے رہیں گے۔۔ لیکن آپ کو ہر حال میں جھوٹ چھوڑنا ہوگا۔ ورنہ نماز اور ذکر کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ نماز پڑھ کر بھی جھوٹ بولا جائے برائیوں سے بچا نہ جائے تو کیا نماز قبول ہوگی؟ اس لئے ہر برائی ہر جھوٹ چھوڑ کر سچے دل سے اللہ سے توبہ کرکے آپ ہرنماز کے بعد صرف 5 منٹ دنیا سے دل ہٹا کر اپنے اللہ سے دل لگا کر ذکر کریں آپ خود کو پرسکون محسوس کریں گے۔ جو عمل کرے گا وہ کرونا سے اور دیگر موذی امراض سے ضرور بچے گا۔۔۔ انشاءاللہ تعالٰی۔

Pakistan Army Aviation's Mi-17 helicopter crashes, all personnel martyred, ISPR
Mahira Khan's meeting with King Charles; Videos go viral on social media
Nepalese man wins world title by descending stairs on his hands
Has Netanyahu also become a god? A video from India has created a stir on social media.
The federal government will present a budget of more than Rs 17,500 billion tomorrow.
Iran says it will not negotiate with the US under threats












