Corona Se Bhi Zayada Khatarnaak
Posted By: Baba Jaan on 23-06-2021 | 23:03:48Category: Political Videos, Newsپاکستانیوں کیوں اپنے آپ پر ظلم کررہے ہو۔ کورونا وائرس جان لیوا خطرناک وائرس تو 1 سال پہلے آیا۔۔۔ لیکن جو پاکستانی قوم برسوں سے جان پر ظلم کررہی ہے،۔ اور پچاسو ں نے تو جان بھی گنوا دی۔ اور پاکستان میں بڑھتی ہوئی بیماریاں آخر ان کی وجہ کیا؟
جہاں درخت ہوں وہاں بیماریاں کم جہاں آلودگی نہ ہو وہاں بیماریوں کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ پاکستان میں آلودگی کتنی اور درخت کتنے ہیں خود ہی اندازہ لگالیں۔ کورونا اتنا خطرناک نہیں ہے جتنی یہاں آلودگی سے انسان بیمار ہوتے ہیں

Gold price increases by Rs 1,500 per tola
Pakistan decides to buy advanced stealth fighter jets J-35
Holding the Pakistan-India match in the T20 World Cup saved the ICC $174 million.
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
Nepal seek to turn promise into points
RR likely to remain in Jaipur, subject to conditions












