America Se Aa Rahi Hai Vaccine Pakistan Keliye
Posted By: Ahmed Ali on 29-06-2021 | 02:47:56Category: Political Videos, Newsامریکا نے پاکستان کو موڈرناویکسین کی25لاکھ خوراکیں دینے کا اعلان کیا ہے۔
وائٹ ہاؤس کے پریس سکریٹری جین ساکی نے کہا کہ25 لاکھ خوراکوں کی کھیپ رواں ہفتے پاکستان پہنچ جائے گی۔موڈرنا ویکسین امریکا، یورپ اور متعدد ممالک میں تسلیم شدہ ہے۔ موڈرنا ویکسین دائمی امراض اور کمزور قوت مدافعت والے افراد کو لگائی جائے گی۔موڈرنا ویکسین بیرون ملک جانے کے خواہشمند افراد کو بھی لگائی جائے گی۔ موڈرنا پاکستان کو ملنے والی دوسری امریکی کورونا ویکسین ہوگی اس سے قبل کوویکس پاکستان کو فائزر ویکسین فراہم کرچکا ہے۔این آئی ایچ ذرائع کے مطابق ای پی آئی نے موڈرنا ویکسین کی ملک گیر ترسیل کا پلان تیار کرلیا، موڈرنا ویکسین پہنچنے کے فوراً بعد صوبوں کو فراہم کی جائے گی۔
کوویکس کے تحت پاکستان کو آسٹرازنیکا، فائزر ویکسین فراہم کی جاچکی ہیں۔ اس سے قبل پاکستان کو فائزر کی ایک لاکھ 620 ڈوز فراہم کی گئی تھیں۔ موڈرنا کورونا ویکسین بھارتی ویرینٹ کیخلاف بھی مؤثر ہے
پاکستان خوشی سے امریکہ کی دی گئی ویکسین لے لے گا لیکن پاکستانیوں کا رویہ امریکہ کے ساتھ کیسا ہے وہ کچھ دن پہلے جو امریکہ کے بارے میں خبریں اور منہ توڑ جواب دیئے جارہے تھے وہ آپ اچھی طرح جانتے ہونگے۔۔۔ افسوس ہے پاکستان پر افسوس ہے پاکستانی بھیک منگی قوم پر

Pakistan Army Aviation's Mi-17 helicopter crashes, all personnel martyred, ISPR
Mahira Khan's meeting with King Charles; Videos go viral on social media
Nepalese man wins world title by descending stairs on his hands
Has Netanyahu also become a god? A video from India has created a stir on social media.
The federal government will present a budget of more than Rs 17,500 billion tomorrow.
Iran says it will not negotiate with the US under threats












