Corona Ki 4th Wave And Badhti Hui Garmi Ka Sabab?
Posted By: Akhtar on 11-07-2021 | 03:17:02Category: Political Videos, Newsالسلام وعلیکم دوستو! کیا حال چال ہیں کیسے ہیں آپ؟۔۔۔آج جو خبر دینے جارہا ہوں بڑی ہے تہلکہ مچادینے والی ہے خبر کی ہیڈ لائن ہے کہ "کورونا آنے کا سبب اور بڑھتی ہوئی گرمی اور سردی ختم ہوجائےگی"کوئی بات نہیں ان کا سبب جان لیجئے فیصلہ خود کرلیجئے۔۔۔
جی ہاں کورونا تب آتا ہے یہ جو نئی جان لیوا وبا ہے ویسے تو موٹرسائیکل بھی جان لیوا سواری ہے آپ تو جانتے ہی ہوںگے دونوں ہی کتنے جان لیوا ہیں ۔۔۔ خیر جب گرمی بڑھتی ہے تو کورونا کا زور بڑھ جاتا ہے۔۔۔ جب کم ہوجاتی ہےتو ختم ہونا شروع ہوجاتاہے۔۔۔ پاکستان میں گرمی اس لئے بڑھ رہی ہے کہ یہاں درخت کاٹے جارہے ہیں۔ آبادی بڑھنے کی وجہ سے درختوں کو کاٹ کروہاں کالونیاں،اورٹاؤن بنادیئے جاتے ہیں۔۔۔ درختوں کی کمی کی وجہ سے گرمی بڑھ جاتی ہے اور بارشیں کم ہوتی ہیں۔۔۔ عقل مند کیلئے اشارہ ہی کافی ہوتا ہے

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












