Top Rated Posts ....
Search

Sanjay Dutt Ki Movie "Lage Raho Munna Bhai" Ka Super Hit Dialogue

Posted By: Ahmed Ali on 15-07-2021 | 08:53:35Category: Political Videos, News


سنجے دت کی مشہور اور سپرہٹ فلم "لگے رہو منا بھائی"کا سپرہٹ ڈائیلاگ کا کوئی مقابلہ نہ کرسکا۔۔۔ اب وہ ڈائیلاگ سنوا تو سکتا نہیں لکھ کر ضرور بتاسکتا ہوں۔۔۔سنجے دت نے بہت ہی عمدہ بات کہی وہ بات وہ ڈائیلاگ یہ تھا"آج اگر باپو ہوتا نا تو بولتاکہ دیش تو اپنا ہوگیالیکن لوگ پرائے ہوگئے"کتنا عمدہ کتنا دکھ بھرا ڈائیلاگ ہے۔۔ اس کا مطلب ہے کہ اپنے دیش سے وفا کرو لوگوں کو دھوکے مت دو لوٹ مار مت کرو چوری ڈاکہ مت کرو محنت اور حق حلال کی کمائی کھاؤ

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Iran-US talks - Pakistan's efforts

Iran-US talks - Pakistan's efforts

Views 63 | 12-04-2026
breaking Iran's BIG Announcement

breaking Iran's BIG Announcement

Views 47 | 12-04-2026
Your feedback is important for us, contact us for any queries.