Indian TV Serial "Adaalat" KD Pathak is a brilliant defence lawyer
Posted By: Baba Khan on 02-08-2021 | 10:35:13Category: Political Videos, Newsانڈین ڈرامہ عدالت میں کے ڈی پاٹھک ایک ایماندار اور سچے وکیل کا رول ادا کیا جس میں وہ صرف سچ کیلئے کیس لڑتے ہیں نہ کے پیسوں کیلئے اس ڈرامے میں وکیلوں کیلئے یہ سبق ہے کہ سچ کیلئے لڑو نہ کے پیسوں کیلئے۔۔۔ اس میں یہ بھی سبق ہے کہ وکیلوں کو سچ بولنا چاہئے اور غریبوں کا کیس سچ کیلئے اور ان کی حیثیت کے مطابق پیسے لینے چاہئیں۔۔۔ لیکن حقیقت میں وکیل حرام خور اور جھوٹے ہوتے ہیں۔۔۔ حقیقت میں وکیل صرف پیسوں کیلئے کیس لڑتے ہیں۔۔۔ ان کو سچ یا جھوٹ سے کوئی لینا دینا نہیں ہوتا۔۔۔ جھوٹی گواہی اور پیسوں کے بل بوتے پر کیس جیت کر خوش ہوجاتے ہیں۔۔۔ وکیل یاد رکھیں جتنی بھی دولت کمالیں جھوٹ سے یا سچ سے یہ کل قیامت کے دن اللہ کی عدالت میں جوابدہ ہونگے

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












