Karachi Mein Friday Ke Din Shops On Ho Gayin
Posted By: Akram Khan on 10-09-2021 | 03:48:10Category: Political Videos, Newsکراچی میں جمعے کے روزکاروبارکی بندش ختم، مارکیٹیں اوردکانیں کھل گئیں
کراچی: شہرقائد میں جمعے کے روزکاروبارکی بندش ختم کردی گئی جس کے بعد مارکیٹیں اوردکانیں کھل گئیں۔
سندھ حکومت نے شہرقائد میں جمعے کے روزکاروبارکی بندش ختم کردی جس کے بعد بیشترمارکیٹوں میں کاروباری سرگرمیاں شروع ہوگئیں۔ زینب مارکیٹ، گل پلازہ، طارق روڈ، حیدری، صدر، بولٹن مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیاں جاری ہیں۔
اس حوالے سے تاجررہنما نے کہا کہ تاجرایس اوپی کا خیال رکھیں۔ سندھ حکومت کے مشکورہیں جنہوں نے ہمیں کاروبارکی اجازت دی۔

Gold price increases by Rs 1,500 per tola
Pakistan decides to buy advanced stealth fighter jets J-35
Holding the Pakistan-India match in the T20 World Cup saved the ICC $174 million.
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
Nepal seek to turn promise into points
RR likely to remain in Jaipur, subject to conditions












