US Deputy Assistant Secretary of State arrives in Islamabad
Posted By: Kabir Khan on 15-09-2021 | 03:10:40Category: Political Videos, Newsامریکی ڈپٹی اسسٹنٹ سیکریٹری اسٹیٹ برائے فیٹف اسلام آباد پہنچ گئے
اسلام آباد: امریکی ڈپٹی اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ برائے فیٹف 3روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔
امریکا کے ڈپٹی اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ برائے فیٹف اسکاٹ ریمبرا 3روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، وہ فیٹف ایکشن پلان پر عملدرآمد کے حوالے سے پاکستانی حکام کے ساتھ بات چیت کرینگے۔
اسکاٹ ریمبرا کی وزارت خارجہ، خزانہ، داخلہ اور دیگر متعلقہ اعلی حکام سے وسیع تر مشاورت ہوگی۔ وہ واپس جا کر امریکی حکام کو اپنی رپورٹ پیش کر ینگے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے فیٹف کی تقریباً تمام شرائط کو پورا کردیا ہے۔ آخری شق پر کام حتمی مراحل میں ہے۔

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












