Does 64-year-old Anil Kapoor really drink the blood of the poisonous Ja Noor to stay young? Sensational revelation - Video Viral
Posted By: Zaheer Khan on 15-09-2021 | 15:14:40Category: Political Videos, NewsDoes 64-year-old Anil Kapoor really drink the blood of the poisonous Ja Noor to stay young? Sensational revelation - Video Viral
اداکار انیل کپور نے بالی وڈ پر تین دہائیوں تک را ج کیا۔وہ آج بھی اتنے ہی فٹ دکھائی دیتے ہیں جتناکہ آج سے 30برس قبل تھے۔انہوں نے سیکڑوں بھارتی فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ۔ ان کی عمر 64 سال ہے اس کے باوجود وہ جوان دکھتے ہیں۔اب ایک حیرت انگیز انکشاف ہو اہے۔
تفصیلات کے مطابق اداکار انیل کپور پر جوان رہنے کے لیے سانپ کا خون پینے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔اداکار ارباز خان نے اپنے شو ’پنچ‘ میں انیل کپور کو مدعو کیا جہاں انہوں نے متعدد سوالات کے جواب دئیے۔
ارباز خان نے انیل کپور کو لوگوں کی رائے سے آگاہ کیا جن کا کہنا تھا کہ انیل کپور خود کو جوان رکھنے کے لیے پلاسٹک سرجری کرواتے اور سانپ کا خون پیتے ہیں۔ لوگوں کی رائے سننے کے بعد اداکار نے قہقہہ لگاتے ہوئے ازراہ مذاق میزبان سے پوچھا کہ یہ حقیقت ہے یا لوگوں کو آپ نے پیسے دے رکھے ہیں؟ ارباز خان نے ہنستے ہوئے کہا کہ یہ عام لوگ ہیں، میں نے کسی کو پیسے نہیں دیے۔

Pakistan Army Aviation's Mi-17 helicopter crashes, all personnel martyred, ISPR
Mahira Khan's meeting with King Charles; Videos go viral on social media
Nepalese man wins world title by descending stairs on his hands
Has Netanyahu also become a god? A video from India has created a stir on social media.
The federal government will present a budget of more than Rs 17,500 billion tomorrow.
Iran says it will not negotiate with the US under threats












