Don't listen to the enemy's propaganda, Nawaz and Shahbaz Sharif are one, Maryam Nawaz
Posted By: Kabir Khan on 16-09-2021 | 15:50:52Category: Political Videos, Newsدشمن کے پروپیگنڈا پر کان نہ دھریں، نواز اور شہباز شریف ایک ہیں، مریم نواز
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ دشمن کے پروپیگنڈا پر کان نہ دھریں، نواز اور شہباز شریف ایک ہیں۔
لاہور میں ایک تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے نوازشریف اور شہباز شریف کے درمیان جاری اختلافات کی خبروں کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ صرف دشمن کا پروپیگنڈا ہے اس پر کان نہیں دھریں۔
مریم نواز کا کہنا تھا کہ جب قیادت کی بات آتی ہے تو پھر سب نواز شریف اور شہباز شریف پر متفق ہیں، یہ جمہوری جماعت ہے کسی کو بھی اختلاف ہو سکتا اس یہ مطلب نہیں کہ کوئی کھڑا ہو کر قیادت پرآواز اٹھائے، نواز شریف وہ واحد شخص ہے جس کو چار نسلیں اپنا لیڈر تسلیم کرتی ہیں۔

Control Taken Over! Mohsin Naqvi Makes a Major Announcement
Governor’s Rule and Emergency Are Constitutional Powers, Says Maryam Aurangzeb
Ending Terrorism Is Our Top Priority - Emergency in KP
Gaza Film Receives Huge Acclaim in Israel, Netanyahu Furious
Sohail Sameer looks like Professor! - Police ne dance karwadiya - Hasna Mana Hai
System Reboot in Pakistan? Faisal Vawda's Shocking Statement












