Pakistani Actress Hira Mani Ke Ghar Saf E Maatim Bichh Gayi
Posted By: Akram Khan on 18-09-2021 | 12:35:53Category: Political Videos, Newsمعروف پاکستانی ادا کا رہ حرامانی کے گھر صف ماتم بچھ گئی

پاکستانی ڈراموں کی معروف اداکارہ حرا مانی کے والد انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ حرا مانی کے شوہر سلمان شیخ نے فیس بک پوسٹ میں یہ اطلاع شیئر کی ہے۔اداکار مانی (سلمان شیخ ) نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ انتہائی گہرے دکھ کے ساتھ آپ کو یہ اطلاع دے رہا ہوں کہ حرا کے والد سید فرخ جمال انتقال کرگئے ہیں۔اداکار نے بتایا کہ ان کی نماز جنازہ آج نماز مغرب کے بعد تیموریہ مسجد حیدری، نارتھ ناظم آباد میں ہوگی۔


Gold price increases by Rs 1,500 per tola
Pakistan decides to buy advanced stealth fighter jets J-35
Holding the Pakistan-India match in the T20 World Cup saved the ICC $174 million.
India wait on Abhishek Sharma's recovery; Bumrah bowls again
Nepal seek to turn promise into points
RR likely to remain in Jaipur, subject to conditions












